وزیراعلیٰ سندھ نے مفت ایمبولینس سروس شروع کی،سندھ حکومت نے شہر کراچی اور دیگر اضلاع کو فائر ٹینڈرز اور اسنارکلز فراہم کی ہیں،میئر کراچی مرتضٰی وہاب

وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ کی ریسکیو 1122 کے نیو ہائی وے آپریشنز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے شکرگزار ہیں کہ وہ آج آئے اور ریسکیو 1122 کا افتتاح کیا۔سندھ حکومت پر غیر ضروری تنقید ہوتی ہے کہ کام نہیں کر رہی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بلکل مفت ایمبولینس سروس شروع کی ہے۔سندھ حکومت

نے شہر کراچی اور دیگر اضلاع کو فائر ٹینڈرز اور اسنارکلز فراہم کی ہیں۔ گزشتہ سال 2024ء میں وزیراعلیٰ سندھ نے شہر کے ٹاؤنز کے لیئے نکاسی آب کی سکیم منظور کی ہے۔

جواب دیں

Back to top button