وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں میٹرو اور اورنج ٹرین کے بعد ٹرام اور ہائی سپیڈٹرین چلنے جارہی ہیں۔پنجاب کے عوام نے مریم نواز کو جو مینڈیٹ دیا وہ اسکا حق ادا کررہی ہیں۔مریم نواز نے خدمت اور سیاست کے پیمانے تبدیل کردیے ہیں۔مریم نواز کی مقبولیت کی بڑی وجہ بھی یہی ہے۔مریم نوازنے پنجاب ایئر کمپنی کی بھی منظوری دے دی ہے۔پنجاب میں پہلی مرتبہ مریم نواز نے ایئر ایمبولینس کی سروس متعارف کروائی۔پنجاب میں ٹرانسپورٹ، تعلیم،صحت اور زراعت کے شعبوں میں جدت لانے کا کریڈٹ مریم نواز کو جاتا۔انہوں نے مزید کہاپنجاب میں اٹک سے رحیم یار خان اور لاہور سے صادق آباد تک بلاتفریق ترقیاتی کام جاری ہیں۔سیلاب متاثرین میں 100ارب روپے کے پیکج کی تقسیم کا سلسلہ بھی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔کسان کارڈ پنجاب حکومت کے منصوبوں میں سب سے کامیاب سے منصوبہ جارہا ہے۔کسان کارڈ کے دوسرے فیز میں کسانوں کو 100ارب تقسیم ہو چکے۔اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 1 لاکھ 10 ہزار گھر بن رہے ہیں۔اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت روزانہ کی بنیاد پر 290 گھر بن رہے ہیں۔
Read Next
14 گھنٹے ago
پنجاب،بلدیاتی اداروں کے بجٹ میں 5.2 فیصد اضافہ،803 ارب88 کروڑ روپے مختص
1 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس،نئے مالی سال 2026-27کے بجٹ کی منظوری دے دی*
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس،محرم الحرام کے انتظامات کاجائزہ
4 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شکایات سیل کی ٹیم کی ضلع ملتان میں کھلی کچہری
5 دن ago





