واسا آفس گوجرانوالہ میں
صوبائی وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی صدارت اجلاس منعقد ہوا۔

کمشنر گوجرانوالہ سید نوید حیدر شیرازی نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

ایم ڈی واسا گوجرانوالہ کاشان بٹ نے ادارہ کی ورکنگ اور آپریشنل سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔وزیر بلدیات کو مون سون کے حوالے سے انتظامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔





