وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقہ پی پی 174 اندرون لاہور کا دورہ کیا، صوبائی وزیر نے کریم پارک میں زیر تعمیر زیر زمین واٹر ٹینک کی تعمیر کا جائزہ لیا، مختلف علاقوں کے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم اور عوامی مسائل دریافت کیے،ان کا کہنا تھا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے نگہبان پیکج سے بھی رقوم مل رہی ہیں، عوام کو مالی ریلیف کے ساتھ ساتھ سہولت سٹالز پر بھی ہر ممکن ریلیف دیا جارہا ہے، 10 ہزار روپے فی گھر مالی بوجھ میں کمی کا باعث بنے گا، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے گلی محلوں کے دوکانداروں سے ملاقات کی اور گراں فروشی کیخلاف مہم کا حصہ بننے کی درخواست کی، انہوں نے کہا کہ ماہ مبارک میں کم منافع کما کر رب تعالیٰ کی مزید برکتیں سمیٹی جائیں، حکومت ہر شعبے میں عوامی ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
Read Next
20 گھنٹے ago
*لاہور ویسٹ واٹر اینڈ ڈرینج مینجمنٹ پراجیکٹ کی ٹیکنیکل ٹینڈرز اوپننگ*
20 گھنٹے ago
ایم ڈی واساگوجرانوالہ اکرام اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،اے ڈی سی جنرل شبیر حسین کو اضافی چارج
21 گھنٹے ago
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ”ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ریلوکیشن کمیٹی” کا اجلاس
1 دن ago
پی ایچ اے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا مشن، تمام مانیٹرنگ ڈیجیٹل اور خودکار نظام کے تحت کی جائے،سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل
2 دن ago






