ایل ڈی اے کے سینئر لیگل ایڈوائزر، سینئرایڈووکیٹ سپریم کورٹ عثمان عارف کا ٹریفک حادثہ میں انتقال کرگئے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔انہوں نے کہاکہ قانونی امور میں سینئر لیگل ایڈوائزر عثمان عارف مرحوم کی ایل ڈی اے کے لیے گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ڈی جی ایل ڈی نے کہاکہ سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عثمان عارف کی ناگہانی موت سے قانونی اور انتظامی حلقے ایک مخلص اور قابل شخصیت سے محروم ہو گئے ہیں۔
Read Next
18 گھنٹے ago
ٹاؤن پلاننگ زون ٹو نے اقبال ٹاؤن میں ایل ڈی اے کا *اقبال* بلند کر دیا،بڑی تعداد میں غیرقانونی رہائشی و کمرشل تعمیرات کی نشاندہی
1 دن ago
*نیلا گنبد انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ کا مجموعی طور پر 90 فیصد کام مکمل،فنشنگ آخری مراحل میں*
4 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر9ستمبر کےپلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں کامیاب امیدواروں کو پلاٹ نمبرزالاٹ
5 دن ago
طاہر فاروق کا زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ اور نیلا گنبد پارکنگ پلازہ کا دورہ،اقرار حسین کی بریفنگ
5 دن ago
پائن سیکٹر شہریوں کے لیے سرمایہ کاری کا ایک شاندار موقع ہے،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
Related Articles
داتا گنج بخش زون نے چوک چوبرجی میں ایل ڈی اے کے کنٹرولڈ ایریا میں پلازہ کانقشہ پاس کردیا،ایل ڈی اے نے کام بند کروا دیا،انکوائری شروع
6 دن ago
*وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سالگرہ پر ایل ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں کیک کاٹنے کی تقریب، صوبائی وزراء،ارکان اسمبلی کی شرکت*
6 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا لاہور ٹیکنالوجی پارک کا دورہ،مجوزہ ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ پلان کا جائزہ
6 دن ago
ایل ڈی اے نے کمرشلائزیشن فیس میں 10فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا،سمری منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کو ارسال
7 دن ago


