صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نکاسی آب کا جائزہ لینے لکشمی چوک پہنچ گئے۔ڈی جی واسا پنجاب طیب فرید بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے۔صوبائی وزیر نے واسا حکام سے نکاسی آب کے انتظامات اور مشینری بارے دریافت کیا۔ صوبائی وزیر نے متعلقہ حکام کو نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین کا کہنا تھا کہ نکاسی آب میں مشغول تمام واسا ملازمین ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بروقت نکاسی آب اور ٹریفک روانی برقرار رکھی جائے۔ انہوں نے تعمیراتی سائٹس کے گرد حفاظتی حصار اور مناسب روشنی کے انتظامات مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔
Read Next
9 گھنٹے ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا حلقے کا دورہ، حلقہ عمائدین نے بھرپور استقبال کیا۔*
1 دن ago
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا نورالامین مینگل اور کمشنر لاہور کے ہمراہ لکشمی چوک و ملحقہ علاقوں کا دورہ
3 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ، واسا افسران کی چھٹیاں منسوخ*
3 دن ago
*سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کا تاجپورہ کا دورہ، جاری نکاسیٔ آب آپریشن کا جائزہ*
3 دن ago
روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،فیضان مدینہ، شیر ربانی ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفاتر سیل
Related Articles
*وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سیکرٹری ہاؤسنگ فیلڈ میں موجود، گوجرانوالہ میں بارشی پانی کی نکاسی کے آپریشن کا موقع پر جائزہ*
4 دن ago
*ہاؤسنگ سوسائٹی مینجمنٹ سسٹم پر نہ آنیوالی سوسائٹی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔وزیر ہاؤسنگ پنجاب*
4 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،لکشمی چوک پر نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ*
4 دن ago


