کمشنر لاہور نعمان یوسف نے مون سون انتظامات جائزہ کے لئے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے نالوں کے ڈی سلٹنگ آپریشنز، انڈرگراونڈ واٹر ٹینکس تعمیر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ کمشنر لاہور نے شادمان ڈرین، برکت مارکیٹ واٹر ٹینک، گارڈن ٹاون، قزافی اسٹیڈیم واٹر ٹینک اور ستوکتلہ ڈرین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ڈی واسا غفران احمد نے ڈرینز ڈی سلٹنگ و انڈر گراونڈ واٹر ٹینکس پر بریفنگ دی۔ بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مون سون سے قبل بھی تمام ڈرینز کی مرحلہ وار ڈی سلٹنگ کی گئی ہے۔کمشنر لاہور نعمان یوسف نے کہا ہے کہ اربن فلڈنگ سے بچاو کیلئے شہر کی تمام ڈرینز کی ڈی سلٹنگ جاری ہے، مون سون کے دوران بھی شہر کی تمام ڈرینز کی صفائی جاری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ انڈرگراونڈ واٹر ٹینکس بننے سے شہر میں رین ایمرجنسی ہاٹ سپاٹس کم ہوگئے ہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ نکاسی آب کیلئے شہر کے نشیبی ایریاز پر خصوصی فوکس کیا جائے، زیر تعمیر واٹر ٹینکس ایریا کو عام داخلہ کیلئے مکمل طور بند رکھا جائے، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات واضح ہیں نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں ممکن بنایا جائے گا۔
Read Next
13 گھنٹے ago
*کمشنر لاہورنعمان یوسف کا کربلا گامے شاہ چوک۔داتا صاحب چوک۔سکیورٹی بفر زون کا دورہ*
1 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا فیروزوالہ۔نورپور مریدکے فلڈ ریلیف کیمپس کادورہ*
4 دن ago
*دوتا چاراگست عرس داتا صاحب تقریبات ہونگی۔لاکھوں عقیدتمند شریک ہونگے۔کمشنر لاہور نعمان یوسف*
4 دن ago
*لاہور،983واں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش/انتظامات/کمشنر لاہور نعمان یوسف کا دورہ۔*
5 دن ago
کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف کا ڈی سی اور ڈی پی او شیخوپورہ کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
Related Articles
لاہورڈویژن میں 709 افراد کو انخلاء کرکے محفوظ مقام/فلڈ ریلیف کیمپ منتقل کیا گیا،کمشنر نعمان یوسف
7 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت چہلم حضرت امام حسین اور عرس داتا گنج بخش انتظامات کے حوالے سے ڈویژنل اجلاس
1 ہفتہ ago




