ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے عبد الستار ایدھی انڈر پاس اور فیروز پور روڈ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے عبد الستار ایدھی انڈرپاس پر جاری بیوٹیفکیشن اور مرمت و بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید، پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ نے بریفنگ دی۔فیروز پور روڈ کی ری ویمپنگ میں سڑک کی مرمت و بحالی اور پیچ ورک کا کام بھی شامل کیا جائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے فیروز پور روڈ گجومتہ سٹاپ پر جاری ری ویمپنگ کے پائلٹ منصوبے کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایل ڈی اے فیروزپور روڈ پر 15 کلومیٹر سڑک کے دونوں اطراف اربن ریجنریشن کے تحت کام کر رہا ہے۔کینال بینک روڈ سے رنگ روڈ تک مرحلہ وار اپ گریڈیشن کے کام کیے جائیں گے۔فیروز پور روڈ پر سڑک کے اطراف فٹ پاتھ کی تعمیر، پارکنگ ایریا اور املاک کا فساڈ اور سائنیج بہتر کی جائے گی۔فیروز پور روڈ پر فلائی اوورز اور برجز کے نیچے پارکنگ اور سیٹینگ ایریا بنایا جائے گا۔ فیروز پور روڈ سے تجاوزات اور لٹکتی تاروں کا خاتمہ اور غیر قانونی سائنیج بھی ہٹائی جائے گی۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے فیروزپور روڈ پر ہسپتالوں کے باہر پارکنگ اور ٹریفک ری ماڈلنگ کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس پر ترقیاتی کاموں کے مجوزہ ڈیزائن کا بھی جائزہ لیا۔
Read Next
3 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
3 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
3 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
6 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
7 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
1 ہفتہ ago
*ایل ڈی اے آسان اقساط پر مزید پلاٹس بھی مارکیٹ میں جلد لائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
1 ہفتہ ago



