خیبر پختونخوا کے محاصل 41.9 ارب روپے تک پہنچ گئے، گزشتہ سال کے 29.9 ارب روپے کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ

عملی قیادت، شفاف وژن اور تاریخی کامیابی کے ساتھ ترقی و خودانحصاری کی جانب بڑا قدم!

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی مؤثر پالیسیز اور عمران خان کے وژن کی عملی تعبیر کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں خیبر پختونخوا کے محاصل 41.9 ارب روپے تک پہنچ گئے، جو گزشتہ سال کے 29.9 ارب روپے کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہے۔ سیلز ٹیکس آن سروسز 32.4 ارب (27٪ اضافہ) اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس 9.51 ارب روپے (117٪ اضافہ) رہا۔ ہدف ہے کہ جون 2025 تک 47 ارب روپے سے زائد محاصل حاصل کیے گئے

جواب دیں

Back to top button