محکمہ بلدیات پنجاب نے 4 افسران کو چیف آفیسر کی اضافی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔سیکرٹری بلدیات و چیئرمین لوکل گورنمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہیر گارلڈ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پیلاں ضلع میانوالی کو چیف آفیسر کندیاں کی خالی آسامی کا چارج تفویض کیا گیا ہے۔عنصر محمود چیمہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فتح جنگ کو چیف آفیسر میونسپل کمیٹی حسن ابدال کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔قاسم پرویز گوندل چیف آفیسر میونسپل جنڈ کو چیف آفیسر ایم سی پنڈی گھیب ضلع اٹک کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے۔شبانہ رشید میونسپل آفیسر ریگولیشنز لیہ چیف آفیسر ایم سی لیہ کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
Read Next
6 گھنٹے ago
پنجاب سپیشئل پلاننگ اتھارٹی کا اجلاس،اراضی کے استعمال کی مانیٹرنگ کا عمل بتدریج مصنوعی ذہانت پر منتقل کرنے کا فیصلہ
2 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب کے متعدد افسران کی گریڈ 18 میں ترقی،حارث جلیل،فیصل شہزاد، محمد عارف،طارق ضیاء، گلشن نورین،محمد اصغر شامل
5 دن ago
محکمہ بلدیات کے زیر اہتمام وزیر اعلیٰ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے کنٹریکٹرزکا اہم اجلاس
6 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی آفس میں اجلاس،عید الاضحٰی پلان کا جائزہ
7 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب تقرروتبادلے،عاصم شاد ڈی او پلاننگ ضلع کونسل بہاولپور،محمد عثمان ڈی او پی نارووال تعینات
Related Articles
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کاپنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ،مشینوں کی خریداری جاری
1 ہفتہ ago
وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی ریلوے ہیڈکوارٹرز آمد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات
1 ہفتہ ago
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا ظفر السلام کا اپنی ٹیم کے ہمراہ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا دورہ،بریفنگ
1 ہفتہ ago



