محکمہ لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبر پختونخوا میں سروس ڈیلیوری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں عوام کو فراہم کی جانے والی بلدیاتی خدمات کے معیار، موجودہ سروس ڈیلیوری میکانزم، درپیش مسائل اور عوامی سہولیات میں مزید بہتری کے لیے مختلف اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران District Service Delivery Conference (DSDC) Dashboard کا بھی جائزہ لیا گیا اور مختلف اضلاع میں سروس ڈیلیوری کی صورتحال، کارکردگی اور متعلقہ اشاریوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں شفاف، مؤثر اور عوام دوست سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانے، عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔
Read Next
1 دن ago
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ویژن اور ہدایت کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کمپلینٹ سیل کا افتتاح*
2 دن ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
4 دن ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
6 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
7 دن ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
Related Articles
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
1 ہفتہ ago
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
1 ہفتہ ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے بانی صدر،ممتاز مزدور رہنما سید ہادی حسین شاہ انتقال فرما گئے، "اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”
1 ہفتہ ago



