بلدیہ عظمٰی لاہور کو ایل ڈبلیو ایم سی کی طرف سے رواں مالی سال بھی سینی ٹیشن فیس منتقل نہیں کی گئی ہے۔میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کو اس مد میں ساڑھے چار کروڑ روپے کا ہدف تھا۔جس میں ایک روپے بھی ادا نہیں کیا گیا۔گذشتہ مالی سال بھی ایل ڈبلیو ایم سی نے ایم سی ایل کو سینی ٹیشن فیس ادا نہیں کی تھی جو بلدیہ عظمٰی کا شیئر ہے۔اس طرح صرف دو سالوں میں ایل ڈبلیو ایم سی کی طرف سے میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کو سینی ٹیشن فیس کی مد میں 9 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے۔ایم سی ایل کی مسلسل دوسرے سال اس مد میں آمدن زیرو ہے۔صفائی کے امور سرانجام دیتے ہوئے ایل ڈبلیو ایم سی نے ایم سی ایل کا خزانے کا بھی صفایا کر دیا ہے۔واضع رہے کہ اس سال ایل ڈی ڈبلیو ایم سی کو حکومت پنجاب کی طرف سے ریکارڈ بجٹ ملا ہے۔
Read Next
2 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کاعلامہ اقبال،نشتر ٹاؤن کا دورہ، ناقص کارکردگی پر یو سی 229 کا سینٹری سپروائزر نوکری سے برخاست
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا آپریشن،جی ٹی روڈ سے تجاوزات کا صفایا
3 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور نے انفورسمنٹ انسپکٹرز کے نئے آرڈر جاری کر دیئے،تجاوزات کے خاتمے کیلئے عملہ رات 3 بجے تک پٹرولنگ پر مامور
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف واہگہ زون میں آپریشن،دو مسمار،تین سربمہر
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،دو سربمہر
Related Articles
ایم سی ایل کے شعبہ ریگولیشن کا اوور چارجنگ کے خلاف اندرون لاہور آپریشن،زائد پارکنگ فیس وصول کرنے پر10 افراد گرفتار
4 دن ago
قبائلی اضلاع نے بھی ایسا بدترین کرفیو نہیں دیکھا، جیسا آج مریم صفدر کی جعلی حکومت میں لاہور میں لگایا گیا،محمد سہیل آفریدی
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سمن آباد زون میں آپریشن،7 سیل،دو جزوی مسمار
5 دن ago


