میئر کراچی مرتضی وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن میں ضلع غربی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میئر کراچی مرتضی وہاب ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ ضلع غربی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے اورنگی ٹاؤن پہنچے۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کے تحت 1 لاکھ 30 ہزار مربع فٹ پیور بلاکس مختلف سڑکوں پر بچھائے جائیں گے۔ ضلع غربی کی سڑکوں پر 1 لاکھ 99 ہزار 700 مربع فٹ استر کاری بھی کی جائے گی جبکہ حکومت کی جانب سے اس منصوبے کے لیے 122.706 ملین روپے کی منظوری دی جا چکی ہے۔

جواب دیں

Back to top button