کراچی میں سندھ فوڈ اتھارٹی نے دودھ اور چائے کی پتی میں ملاوٹ کی شکایات پر نمونے جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ 13 سے 19 جولائی کے دوران 131 گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور مجموعی طور پر 11 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنرز نے 1514 مقامات پر قیمتیں چیک کیں۔ اس کے علاوہ اجلاس میں آلو اور پیاز کے آکشن نظام پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سبزی و پھل کی قیمتوں کے تعین کے نظام کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔
Read Next
5 دن ago
ہائپر اسٹار بیچ ویو پارکنگ کلفٹن میں اسمارٹ پارکنگ سسٹم کا افتتاح، شہریوں کو جدید اور منظم سہولت میسر آئے گی،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
5 دن ago
*میئر کراچی کامون سون کے پیش نظر بلدیاتی اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم*
6 دن ago
شادمان آئی ٹی پارک کا افتتاح،نوجوانوں کو مفت مصنوعی ذہانت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کورسز کرائے جائیں گے،مئیر کراچی
1 ہفتہ ago
*ڈملوٹی سے یومیہ ایک کروڑ گیلن اضافی پانی کی فراہمی، پائپ لائن منصوبے کا معاہدہ*
1 ہفتہ ago
ترجمان میئر کراچی کابلدیاتی نظام کو مزید موثر، فعال اور عوام دوست بنانے کیلئے مجوزہ بل 2026 کے مسودے کا خیرمقدم
Related Articles
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 78ویں برسی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری
1 ہفتہ ago
باغ کراچی میں پانچ ایکڑ پر ”لنگز آف کراچی“ اربن فاریسٹ کا افتتاح، 4500 سے زائد مقامی درخت لگائے گئے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
1 ہفتہ ago
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے کے ایم سی کے ترقیاتی اور اراضی ریکارڈ تک عوام کو آن لائن رسائی فراہم کرنے اور ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کا اعلان
1 ہفتہ ago


