لاہور میں 7 عارضی مویشی منڈیاں و سیل پوائنٹس قائم کر دیے گئے۔

میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے مطابق لاہور میں 7 عارضی مویشی منڈیاں و سیل پوائنٹس قائم کر دیے گئے۔ ایڈمنسٹریٹر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر چیف آفیسر علی عباس بخاری کی زیر نگرانی تمام انتظامات بشمول لائٹس،صفائی، پارکنگ وغیرہ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں

منڈیوں میں کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہے، شکایات کے لیے ہر منڈی میں ہیلپ ڈیسک موجود ہے۔بیوپاریوں اور شہریوں کے لیے کو ضروری و بنیادی سہولیات کی بروقت فراہمی بلدیہ عظمیٰ لاہور کی اولین ذمہ داری ہے

جواب دیں

Back to top button