پی ایچ اے ملتان میں مالی بے ضابطگیوں پر سیکرٹری ہاؤسنگ کا نےنوٹس لے لیا ہے۔محکمانہ احتساب بورڈ کو فوری تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے تینوں ملزمان کیخلاف تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔سیکرٹری ہاؤسنگ نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ محکمے میں کرپشن اور غفلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔
Read Next
3 دن ago
*صوبہ بھر میں واسا عملے کی بنیادی ریسکیو اور فائر سیفٹی تربیت*
4 دن ago
نالہ لئی کی صفائی،تجاوزات کے خاتمے اور سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لئے جامع اقدامات کا فیصلہ
4 دن ago
*پھاٹا کے مالی سال 2025-26 کا جامع آڈٹ، خصوصی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم*
5 دن ago
وزیر اعلٰی صاف پانی پراجیکٹ، 30 نومبر تک راولپنڈی ڈویژن میں 706 فلٹریشن پلانٹس مکمل و فعال کرنے کا ہدف
5 دن ago





