جولائی 2024 سے بھرتی ہونے والے سندھ صوبے کے ملازمین اپنی بنیادی تنخواہ کا 10% پنشن کنٹریبیوشن کے طور پر جمع کرائیں گے اور جمع ہونے والی رقم کی نگرانی کے لیے فنانس ڈپارٹمنٹ سندھ میں ایک یونٹ قائم کیا جائے گا۔سندھ حکومت کے ملازمین ریٹائرمنٹ کے وقت جمع شدہ پنشن میں سے صرف 25% ایک ہی بار نکال سکیں گے۔ یہ قانون صرف جولائی 2024 سے بھرتی ہونے والے نئے ملازمین پر لاگو ہوگا۔
Read Next
22 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سےنابینا طالب علم ہنس راج کی ملاقات،کراچی انٹر بورڈ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کی
22 گھنٹے ago
حکومت سندھ نے پہلی مرتبہ صوبے میں صنفی مساوات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی،80 لاکھ بچیاں اب بھی سکولوں سے باہر،رپورٹ
2 دن ago
وزیر اعلٰی سندھ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے،اینٹی ڈیفیسمنٹ قانون محکمہ بلدیات کو منتقل
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس*
5 دن ago





