*خیبرپختونخوا حکومت نے گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاونڈیشن بل 2025 منظور کرلیا*

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبائی سرکاری ملازمین کے لئے احسن اقدام. صوبائی حکومت نے گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاونڈیشن بل 2025 منظور کرلیا

اس بل کے تحت خواہشمند سرکاری ملازمین تنخواہوں سے کٹوتی کے بدلے شفاف اور منظم نظام کے ذریعے کم لاگت اور معیاری رہائشی پلاٹ فراہم کیے جائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button