ایل ڈی اے کے سینئر لیگل ایڈوائزر، سینئرایڈووکیٹ سپریم کورٹ عثمان عارف کا ٹریفک حادثہ میں انتقال کرگئے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔انہوں نے کہاکہ قانونی امور میں سینئر لیگل ایڈوائزر عثمان عارف مرحوم کی ایل ڈی اے کے لیے گراں قدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ڈی جی ایل ڈی نے کہاکہ سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ عثمان عارف کی ناگہانی موت سے قانونی اور انتظامی حلقے ایک مخلص اور قابل شخصیت سے محروم ہو گئے ہیں۔
Read Next
3 دن ago
*لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام ماسٹرپلان لاہور ڈویژن 2050کی عوامی شنوائی برائے ماحولیات کاانعقاد*
5 دن ago
ایل ڈی اے نے 23 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نئے تعینات 16 افسران کی بھی تقرریاں
6 دن ago
ڈی جی طاہر فاروق سے ایل ڈی اے میں نئے بھرتی ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز (جنرل کیڈر)کی ملاقات،16 افسران شامل
6 دن ago
*ایل ڈی اے نے ریلوے سٹیشن کے بعد آزادی سکوائر پر رنگا رنگ ڈانسنگ فاﺅنٹین نصب کر دیا*
7 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ،داتا دربار کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
Related Articles
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ریونیو جنریشن بارے اجلاس،ٹاؤن پلاننگ اور آکشن کے ریونیو اہداف کا جائزہ
1 ہفتہ ago
ایل ڈی اے کاماشاءاللہ ولاز،دامن سٹی،مراکہ مارکیٹنگ،مراکہ ہومز،مراکہ سٹی اور نیو لاہور سٹی کیخلاف آپریشن،دفاتر،دیواریں مسمار
1 ہفتہ ago




