لاہور بھر کے تمام اسکول یکم ستمبر 2025 سے دوبارہ کھل جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسٰی رضا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں قائم اسکول اور ریلیف کیمپس فی الحال بند رہیں گے۔والدین اور طلباء اسکولوں کی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔تمام اسکول محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے فراہم کردہ ہدایات پر عمل کریں۔






