پاکستان سائکالوجیکل ایسوی ایشن کے زیراہتمام ۱۵ ویں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد لاہور میں ہوا، جس میں دنیا بھر سے ماہرین نفسیات نے شرکت کی۔ ریاض فتیانہ جو خود بھی نفسیات دان ہیں اور اس کے دو مرتبہ مرکزی صدر رہے، نے خصوصی طور پر شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ موجودہ صدر پروفیسر ڈاکٹر رافیہ رفیق پنجاب یونیورسٹی نے صدارت کی۔ پاکستان کی سبھی یونیورسٹیوں، پبلک سروس کمیشن، مسلح افواج سے سائکالوجسٹس اور مختلف پیشوں سے وابسطہ نفسیات دان شریک ہوئے ۔
Read Next
1 ہفتہ ago
شہید حکیم محمد سعیدؒ کی فکر نئی نسل تک منتقل کرنا ہم سب کی ذمہ داری،ہمدرد نونہال اسمبلی اور ہمدرد شوریٰ لاہور کا مشترکہ فکری اجلاس
اگست 28, 2026
انجینئر رائے شہباز ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹاؤن شپ میں محفل میلاد مصطفٰی کا انعقاد
اگست 26, 2026
سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ کی خوشی میں انجمن تاجران ٹاؤن شپ کی طرف سے بڑی تقریب
اگست 24, 2026
رائے شہباز ٹرسٹ کے زیر انتظام گرین ٹاؤن میں روح پرور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام
اگست 13, 2026
ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام اور نمل لاہور کے اشتراک سے یوم آزادی اور مکہ دفاعی معاہدے کی تقریب
Related Articles
یوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام پاکستان اور قازقستان کے ثقافتی، تعلیمی اور سیاحتی تعلقات پرتقریب
جون 4, 2026
ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام پاکستان،کرغستان ثقافتی ،تعلیمی اور سیاحتی تعلقات کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد
جون 3, 2026

