گورنر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوابی کا دورہ کرکے صوبائی ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری گوہر علی انقلابی کے رہائش گاہ پر انکے بھائی سکندر خان مرحوم کی وفات پر تعزیت کی گورنر خیبرپختونخوا نے جیالا کارکن میرولی خان لالا کے بیٹے بلاول کے ساتھ انکے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کہا۔جیالا کارکنان پیپلز..مرحوم کی بلند درجات کیلئے دعا کی۔۔گورنر نے جیالا کارکن میرولی خان لالا کے بیٹے بلاول کے ساتھ انکے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کہا جیالا کارکنان پیپلز پارٹی کا اثاثہ ہیں اور پیپلز پارٹی قیادت اپنے ہر دکھ درد اور غم میں اپنے کارکنان کے ساتھ کھڑی ھے۔۔پیپلز پارٹی قیادت کسی بھی مصیبت اور تکلیف کے موقع پر اپنے کارکنان کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔۔ھم میرولی خان لالا جیسے جیالا کارکنان کو کبھی نہیں بھولیں گے اور غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اس موقع پر چیئرمین ہلال احمر فرزند علی وزیر بھی انکے ہمراہ تھے۔جبکہ پیپلز پارٹی صوابی کے تنظیمی عہدیداران بھی ضلعی صدر ، علی خان اور اشفاق خان کی قیادت میں اس موقع پر موجود تھے۔۔۔
Read Next
1 دن ago
خیبرپختونخوا کے صوبائی افسران کے ترقی کیلئے دو سلیکشن بورڈ قائم
2 دن ago
خیبرپختونخوا کےبلدیاتی نمائندوں کیطرف سے حاجی غلام احمد بلور کے اعزاز میں پروقار تقریب منقعد کی جائیگی
2 دن ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی جدوجہد رنگ لے آئی،اکاونٹ فور کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو ارسال
3 دن ago
یقین دہانی کے باوجود بھی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ کیساتھ ملاقات نہ ہوسکی،بھرپور احتجاج کیلئے مشاورت تیز
3 دن ago






