*محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات،نوٹیفکیشن جاری*

وفاقی حکومت نے پولیس سروس گریڈ 21 کے محمد طاہر کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا ہے۔وہ خیبرپختونخوا میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button