پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چار روپے فی لیٹر سے زائد کا اضافہ کردیا گیا

حکومت کا پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرول 04 روپے 07 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 04 روپے 04 پیسے مہنگا ہو گیا،

پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 68 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے 81 پیسے ہو گئی۔

جواب دیں

Back to top button