*کرپشن کے مقدمہ کے بعد چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عارف والا علی احمد صابرمعطل،نوٹیفکیشن جاری*

محکمہ بلدیات پنجاب نے کرپشن کے مقدمے کے بعد چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عارف والا علی احمد صابر کو معطل کر دیا ہے۔لوکل گورنمنٹ بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔چیف آفیسر عارف والا پاک پتن علی احمد صابر کو خلاف محکمہ انٹی کرپشن نے 25 ستمبر کو ایف آئی آر درج کر کے گرفتار کر لیا۔

جواب دیں

Back to top button