وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جدید پلیٹ فارمز پر عوامی آگاہی کا اقدام۔۔محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ نے پہلا یوٹیوب چینل لانچ کردیا، معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمیٰ نے بذریعہ یوٹیوب ویڈیو اپنا پیغام جاری کیا، ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ یوٹیوب چینل کے ذریعے مہنگائی کو کم کرنے اور اشیاء خوردونوش کی عوام تک رسائی سے متعلق آگاہی دی جائے گی، روزمرہ امور، فوڈ سیفٹی ، غذائی امور سمیت اشیاء خورونوش کی فراہمی اور قیمتوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا، مہنگائی پر قابو پانے اور عوامی استحصال کو روکنے بارے حکومتی اقدامات سے متعلق پیغامات بھی اپلوڈ کیے جائیں گے،پنجاب فوڈ اتھارٹی ،سہولت بازاروں اور سبزی منڈیوں سے متعلق معلومات کا بہترین پلیٹ فارم بنایا جائے گا، صارفین کے فیڈ بیک اور شکایات کیلئے ہیلپ لائن نمبر 1223 بھی متعارف کروا دی گئی ہے،عوام پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی مستند معلومات کیلئے آفیشل یوٹیوب چینل کو فالو کریں۔
Read Next
7 دن ago
فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ذیلی اداروں کی کارکردگی مزید موثر بنانے کے لئے قوانین میں اہم ترامیم کی جارہی ہیں، ڈاکٹر کرن خورشید
2 ہفتے ago
پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کاہنہ کاچھا،ملتان اور فیصل آباد میں "منڈی مارٹ” کے فلیگ شپ منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا
2 ہفتے ago
جدید ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کے ذریعے ملاوٹ شدہ اشیائے خور و نوش کی فوری نشاندہی ممکن ہو گئی- ڈاکٹر کرن خورشید
4 ہفتے ago
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور کی سبزی و پھل منڈیوں میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز
4 ہفتے ago
سیکیورٹیز اینڈ پرائس کنٹرول قانون میں ترمیم کے تحت اپیل کمیٹی کی تشکیلِ نو کی جارہی ہے-سلمی بٹ
Related Articles
پنجاب فوڈ اتھارٹی تقرروتبادلے،سید اسد رضا ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر،راو پرویز ایڈیشنل ڈی جی ٹیکنیکل،ضمیر احمد ایڈیشنل ڈی جی لائسنسنگ تعینات
4 ہفتے ago
بادامی منڈی کے توسیعی و بحالی منصوبے کے لئے 27 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے،ڈاکٹر کرن خورشید
اگست 12, 2026
فیصل آباد کی ہول سیل مارکیٹ کے نرخوں کی بنیاد پر پنجاب کے باقی اضلاع میں دالوں کی قیمتیں مقرر کی جائیں گی-ڈاکٹر کرن خورشید
اگست 6, 2026
پنجاب میں گندم کی نئی ریلیز پرائس 3,800 روپے فی 40 کلو گرام مقرر،روٹی 15 روپے میں ملے گی،نوٹیفکیشن
اگست 5, 2026
