کمشنر پونچھ مسعود الرحمن او ایس ڈی،کمشنر میرپور مختار حسین کو کمشنر پونچھ تعینات کر دیا گیا

ایکشن کمیٹی کے مزاکرات کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا ۔محکمہ سروسز آزاد کشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر پونچھ مسعود الرحمن او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ۔کمشنر میرپور مختار حسین کو کمشنر پونچھ تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button