انسداد پولیو مہم کے چار دنوں میں اب تک 11 لاکھ 74 ہزار 538 بچے پولیو کے قطرے پی کر محفوظ۔ پولیو مہم 7 جولائی تک جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدرنے کہا ہے کہ پولیو مہم میں 22 لاکھ 30 ہزار 134 بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف ہے۔اسسٹنٹ کمشنرز کی سخت مانیٹرنگ ، فیلڈ میں اچانک دورے ،ڈی سی لاہور کا مختلف علاقوں میں فکسڈ پوائنٹس، اسٹنٹ کمشنرز کی گھر گھر چیکنگ۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر کا یو سی 89 پرانی انارکلی میں پولیو ورکرز کے کام کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی کی یو سی ایم او اور ایریا انچارج کو روٹ میپ کے مطابق کام کرنے کی ہدایت۔اسسٹنٹ کمشنر شالیمار انعم فاطمہ کا باغبانپورہ میں ٹرانزٹ ٹیم کے کام کا معائنہ،ڈیوٹی پر تعینات پولیو ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نبیل میمن کی پیرا گون سوسائٹی یو سی 61 بھنگالی میں پولیو ٹیموں کی چیکنگ،پولیو ٹیموں کو مسڈ کیسز پر خصوصی توجہ کی ہدایت کی۔اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ زینب طاہر کی یو سی 121 میں پولیو ورکرز کی چیکنگ، ڈور مارکنگ، ٹیلی شیٹس، فنگر مارکنگ کا جائزہ لیا۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے ایریا انچارج کو گھر گھر جا کر ڈور مارکنگ اور فنگر مارکنگ کی ازخود چیکنگ کی ہدایت کی۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کا کہنا تھا کہ پولیو مہم کے چوتھے روز بھی پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ انتظامی افسران پولیو ورکرز کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ شہری پولیو ٹیمیں گھر نہ پہنچنے کی صورت میں ہمیں فوری اطلاع دیں۔والدین اپنے بچوں کو پولیو کے دو قطرے ہر بار کی طرح اس بار بھی لازمی پلائیں۔
Read Next
2 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا پونیکی گاؤں اور تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پتوکی کا دورہ*
3 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت 12 ربیع الاول عید میلاد النبی کے حوالے سے ٹاؤن ہال میں اہم انتظامی اجلاس
3 دن ago
تاریخی و ثقافتی ورثہ کا تحفظ،والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کو ضلعی انتظامیہ کی مکمل معاونت حاصل ہے،کمشنر لاہور نعمان یوسف
4 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا کاہنہ نو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ*
4 دن ago
*کمشنرلاہورڈویژن نعمان یوسف کی چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو انسداد ڈینگی سرویلنس بارے ہدایات*
Related Articles
یوم آزادی پاکستان،کمشنر لاہور نعمان یوسف کی ڈویژنل پبلک سکول میں منعقدہ جشن آزادی تقریب میں خصوصی شرکت
7 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کے مطابق کمرشل مارکیٹس میں ایک جیسی ویسٹ بنز لگائی جارہی ہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈسٹرکٹ لیول میاں منشی ہسپتال کا دورہ.اے سی سٹی رانا عامر اور ایم ایس کی بریفنگ.*
1 ہفتہ ago


