*آر ایم او سجاد علی حیدر اور ڈی جی میٹروپولیٹن قدیر نصیر کا پشاور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ*

سیکرٹری بلدیات خیبر پختونخوا ثاقب رضا اسلم کی ہدایت پر آر ایم او سجادعلی حیدر اور ڈی جی میٹروپولیٹن قدیر نصیر کے ہمراہ جنرل بس سٹینڈ کا معائنہ کیا ‘اس دوران اڈہ منیجر نے حکومت کی طرف سے عوام کو دی جانے والے سہولیات کے بارے میں آگاہ کیا اس دوران آر ایم او اور ڈی جی میٹرپولیٹن نے جنرل بس سٹینڈ میں مسافروں کو مزید دستیاب سہولیات فراہم کرنے کے بھی احکامات جاری کئے

اس دوران انہوں نے جنرل بس سٹینڈ میں مختلف جگیہوں کا معائنہ کیاجس میں انتظار گاہوں ‘ ٹکٹ کائونٹر’ صاف پانی پینے اور وا ش رومز کابھی معائنہ کیا ‘ دورہ کے دوران انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مسافروں کی سہولیت کیلئے ٹکٹ بوتھ لگائے جائے اور ان آئوٹ گیٹ پر ڈسپلے بورڈ بھی لگانے کے احکامات صادر کئے جبکہ جنر ل بس سینڈ میں انتظارگاہوں کی حالت مزید بہتر کرنے کے بھی احکامات صادر کئے ۔

جواب دیں

Back to top button