لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زوہیب احمد کھرل کی خدمات واسا فیصل آباد کو واپس کر دیں

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زوہیب احمد کھرل کی خدمات واسا فیصل آباد کو واپس کر دی ہیں۔ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کے حکم پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ایل ڈی اے نے ان کی خدمات سے دستبرداری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

جواب دیں

Back to top button