بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز کی ہدایت پر گلبرگ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیا
۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے 5بلڈنگز کو سیل کر دیا۔جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا ان میں شریف پارک،علامہ اقبال روڈ، حبیب اللہ روڈ،سندر داس روڈ،مسلم پارک،مظہر سٹریٹ علامہ اقبال روڈ شامل ہیں۔
Read Next
3 گھنٹے ago
ایل ڈبلیو ایم سی کے زیرِ اہتمام الحمراء ہال میں خواتین ورکرز کے لئے چھاتی کے کینسر بارے آگاہی سیمینار کا انعقاد
1 دن ago
French Ambassador Visits LWMC Head Office to Explore Waste-to-Value & Model Landfill Projects
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف نشتر زون میں آپریشن،آشیانہ روڈ پر 4 غیر قانونی تعمیرات مسمار
3 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کا بادامی باغ،شاہدرہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں بھی صفائی ستھرائی کا جائزہ
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش اور واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار،چار سربمہر
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا بیدیاں روڈ پر گرینڈ آپریشن،3 غیر قانونی کمرشل مارکی مسمار
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا شالیمار، نشتر اور اقبال زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن
1 ہفتہ ago




