میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر نظرخان زہری نے چارج سنبھال لیا

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر نظرخان زہری نے چارج سنبھال لیا ہے۔انہوں نے بلدیہ عظمٰی کے خصوصی اجلاس میں بریفنگ لی اور مختلف شعبہ جات کے افسران سے ملاقات کی

جواب دیں

Back to top button