گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے دو ڈویژنل دفاتر کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کے علاقے بلتستان ڈویژن اور دیامر استور ڈویژن میں الیکشن کمیشن کے دفاتر قائم کرنے کی منظوری دی۔ گورنر گلگت بلتستان نے مزید کہا کہ اس فیصلے کا مقصد خطے میں انتخابی عمل کو مزید مؤثر اور آسان بنانا ہے، تاکہ عوامی سہولت میں اضافہ کیا جا سکے۔
Read Next
1 دن ago
وزیرِ خزانہ محمد علی اختر گلگت بلتستان کے سینئر وزیر مقرر
1 دن ago
براڈ پیک سمیت حالیہ کوہ پیمائی حادثات پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا سخت نوٹس، ٹریکنگ و کوہ پیمائی قوانین اور ایس او پیز پر جامع نظرِثانی کا فیصلہ
2 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس سے خطاب
3 دن ago
سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکریٹریٹ کا دورہ گلگت بلتستان
1 ہفتہ ago





