رائیونڈ میں جاری 6 روزہ سالانہ تبلغی اجتماع میں ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی ہدایت پر رائیونڈ تبلغی اجتماع صفائی آپریشن کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کے120 سے زائد ورکرز اور 25 سے زائد گاڑیاں اجتماح گاہ کے صفائی انتظامات پر مامور کیے گئے ہیں۔3 واشرز اور ایک واٹر باؤذ راجتماع گاہ کے گرد پانی کے چھڑکاؤ کے لیے تعینات ہیں۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا ہے کہ رائیونڈ پنڈال جانے والے راستوں پر مکینیکل سویپنگ اور واشنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی کا عملہ رائیونڈ حویلی اور پنڈال کے گرد مینوئل سویپنگ اور ویسٹ پکنگ کیلئے تینوں شفٹوں میں ورکنگ پر مامور ہے۔6 روزہ تبلیغی اجتماع کے اختتام تک افسران اور ورکرز تینوں شفٹوں میں ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔منگل کے روز شروع ہونے والا تبلیغی اجتماع اتوار کی صبح تک جاری رہے گا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماع پر آنے والے زائرین کیلئے صفائی کا بہترین بندوبست کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہی اولین ترجیح ہے۔ اجتماع میں آنے والے شرکاء سے بھی گزارش کی ہے کہ پنڈال اور اس کے اطراف میں صفائی برقرار رکھنے کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کے عملے سے تعاون کریں۔کوڑا پنڈال کے گرد نصب ایل ڈبلیو ایم سی کے کنٹینرز میں ہی ڈالیں۔
Read Next
3 گھنٹے ago
زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی یقینی بنائی جائے،ایم او آر و ایڈمنسٹریٹر لاری اڈہ کاشف جلیل
23 گھنٹے ago
*ڈپٹی کمشنر لاہور کا ناز ٹاؤن اور شادمان عاشورہ روٹ کا تفصیلی دورہ،*
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گلبرگ زون میں آپریشن،6 عمارتیں سربمہر
2 دن ago
ستھرا پنجاب ایجنسی لاہور صفائی ٹیموں کاسمن آباد ٹاؤن میں خصوصی صفائی آپریشن
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کماہاں روڈ،آشیانہ روڈ آپریشن،دو مسمار دو سربمہر
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا اقبال زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار،دو سربمہر
4 دن ago
ڈپٹی کمشنر لاہور کا تحصیل واہگہ کا اہم فیلڈ دورہ،اتوکے اعوان میں عاشورہ روٹ،ایل ڈی پی اور ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا شالیمار زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،ایک مسمار،چھ سربمہر
5 دن ago


