خیبرپختونخوا میں فعال بلدیاتی نظام کے لیے اور صوبائی حکومت کیطرف بلدیاتی نمائندوں کیساتھ بدترین ظلم ناروا سلوک کیخلاف بلدیاتی نمائندوں کا 5 جنوری کو صوبائی اسمبلی کے سامنے بھرپور احتجاج کے لیے جہاں تیاریوں میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اسی طرح 5 جنوری احتجاج کے لیے ضلعی انتظامیہ کو این او سی کے لیے باقاعدہ طور پر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کیطرف سے انتظامی کمیٹی سربراہ تحصیل چئیرمین پشتخرہ پشاور ہارون صفت کیطرف سے ڈپٹی کمشنر پشاور کو این او سی کے لیے تحریری درخواست جمع کرادی گئی ہے۔

کوارڈنیٹر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا انتظار خلیل کے مطابق 5 جنوری احتجاج میں صوبہ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں بلدیاتی نمایندگان شرکت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کیطرف سے مقامی حکومتوں کیساتھ بدترین ناروا ظلم کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرائینگے۔ چئیرمین پشتخرہ پشاور ہارون صفت کیطرف سے جمع کیے درخواست میں ڈپٹی کمشنر سے بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج کے لیے سیکورٹی انتظامات کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ انتظامی کمیٹی سربراہ تحصیل چئیرمین پشتخرہ پشاور ہارون صفت کی سربراہی میں انتطامی کمیٹی ممبران خیبرپختونخوا میں فعال بلدیاتی نظام کے لیے اور صوبائی حکومت کیطرف بلدیاتی نمائندوں کیساتھ بدترین ظلم ناروا سلوک کیخلاف بلدیاتی نمائندوں کا 5 جنوری کو صوبائی اسمبلی کے سامنے بھرپور احتجاج کے لیے جہاں تیاریوں میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اسی طرح 5 جنوری احتجاج کے لیے ضلعی انتظامیہ کو این او سی کے لیے باقاعدہ طور پر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کیطرف سے انتظامی کمیٹی سربراہ تحصیل چئیرمین پشتخرہ پشاور ہارون صفت کیطرف سے ڈپٹی کمشنر پشاور کو این او سی کے لیے تحریری درخواست جمع کرادی گئی ہے۔کوارڈنیٹر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا انتظار خلیل کے مطابق 5 جنوری احتجاج میں صوبہ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں بلدیاتی نمایندگان شرکت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کیطرف سے مقامی حکومتوں کیساتھ بدترین ناروا ظلم کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرائینگے۔ چئیرمین پشتخرہ پشاور ہارون صفت کیطرف سے جمع کیے درخواست میں ڈپٹی کمشنر سے بلدیاتی نمائندوں کے احتجاج کے لیے سیکورٹی انتظامات کی درخواست بھی کی گئی ہے۔
انتظامی کمیٹی سربراہ تحصیل چئیرمین پشتخرہ پشاور ہارون صفت کی سربراہی میں انتطامی کمیٹی ممبران ارباب وصال،سعود خان، محمد حمزہ،نور قدیم،حاجی جامداد،ایوب قریشی و دیگر نے 5 جنوری احتجاج کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ارباب وصال،سعود خان، محمد حمزہ،نور قدیم،حاجی جامداد،ایوب قریشی و دیگر نے 5 جنوری احتجاج کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔






