راوی شہر میں انسداد سموگ مہم کامیابی سے جاری، متعدد کارخانے سربمہر

روڈا کی جانب سے کرول گھاٹی، محمودبوٹی ایریا میں آپریشن شعبہ انفورسٹمنٹ کی زیرنگرانی ہوا۔فضائی آلودگی کیخلاف کارروائی میں رمضان سوپ فیکٹری،رشید فاؤنڈری کو سیل کر دیا گیا۔دوران آپریشن شریف،سکندر،سمر،طاہر سٹیل ملز بھی اسکربر غیر فعال ہونے پربند کر دی گئی۔ روڈا انتظامیہ کے مطابق صحت مند پنجاب کے انسداد سموگ مہم کی کامیابی ضروری، آپریشن مزید تیز ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button