*واہگہ زون غیر قانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن،8 سربمہر 5 مسمار*

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے واہگہ زون میں غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ایم سی ایل اور واہگہ زون کے شعبہ پلاننگ نے 8 عمارتوں کو سربمہر اور 5 غیر قانونی تعمیرات کو،مسمار کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کی ہدایت پر ایم او پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں کارروائی کی گئی۔

جواب دیں

Back to top button