راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،متعدد کےدفاتر سیل

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی انتظامیہ کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،متعدد کےدفاتر سیل کر دیئے گئے۔ مو ہلنوال علاقہ میں ہونیوالے آپریشن کی قیادت ڈپٹی ڈائریکٹر نے کی۔دوران آپریشن روڈا ٹیم نے میاں طارق رئیل اسٹیٹ آفس بند کر دیا

۔قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر رفیق نئی آبادی، بسم اللہ کالونی بھی سربمہر کر دیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق منظور شدہ سوسائٹیز میں ہی تعمیرات ہوسکتی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔

جواب دیں

Back to top button