مشہور پاکستانی بائکر اور اسٹنٹ ماسٹر سلطان گولڈن نے صوبائی وزیر بلال یاسین سے ملاقات کی۔ صوبائی وزیر بلال یاسین نے خطرناک اسٹنٹس اور عالمی ریکارڈز کے حامل سلطان گولڈن سے یادداشتوں کا تبادلہ کیا۔ وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے سلطان گولڈن کی گاڑی کا بھی معائنہ کیا۔ بائک اور گاڑیوں کے اسٹنٹس کے حوالے سے ملکی سطح پر سلطان گولڈن کا نام پہلے آتا ہے۔ رواں سال ہارس اینڈ کیٹل شو میں ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اسٹنٹ کا مظاہرہ پیش کریں گے۔ گزشتہ سال سلطان گولڈن نے ایک میل ریورس ڈرائیو کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا۔ سلطان گولڈن پاکستان کا عالمی سطح پر مثبت چہرہ ہیں، انہوں نے کئی ریکارڈز بنائے ہیں۔
Read Next
5 گھنٹے ago
*عمان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا یو این ہیبی ٹیٹ ایوارڈ وصول کرنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے،صوبائی وزیر بلال یاسین*
4 دن ago
لاہور کو مزید سرسبز و شاداب بنانے کیلئے چھوٹے پارکس کی بحالی،گرین ایریاز کے تحفظ کے ساتھ نئے سبز مقامات بھی متعارف کرائے جائیں گے
5 دن ago
لاہور میں تقریباً 32 کلومیٹر طویل سیوریج لائنیں ٹرینچ لیس ٹیکنالوجی کے ذریعے بچھائی جائیں،محکمہ ہاؤسنگ پنجاب
5 دن ago
*کم آمدنی والے خاندانوں کو گھروں کی تعمیر اور مرمت کیلئے قرضوں کے اجراء میں مزید تیزی لائی جائے گی۔بلال یاسین*
6 دن ago
روڈا کا غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف آپریشن،القیوم گارڈن،الخالق آرچڈ،الجنت ریزیڈنشیا سمیت 30 پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر سیل
Related Articles
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس*
6 دن ago
*یو ای ٹی لاہور اور الجزاری اکیڈمی کے درمیان پائیدار آبی حل کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط*
2 ہفتے ago



