وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان رہائش گاہ آمد، والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان کی رہائش گاہ گئیں اور چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان اور اہل خانہ سے والدہ مرحومہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور بلند درجات کی دعا کی۔

جواب دیں

Back to top button