ڈائریکٹر جنرل محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر زاھد راجپوت کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ، 1990 پر خصوصی لیکچر دیا

ڈائریکٹر جنرل محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر زاھد راجپوت نےکشمیر انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ میں آزاد جموں و کشمیر لوکل گورنمنٹ ایکٹ، 1990 اور اس کے تحت بلدیاتی اداروں/لوکل کونسلوں کی ہئیت ترکیبی، دائرہ اختیار، فرائض و زمہ داریوں کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر KIM طارق بٹ بھی موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button