مینجمنٹ کمیٹی نے حضرت بری امامؒ کا سالانہ عرس 15 تا17 اگست منعقد کرنے کی منظوری دیدی۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ہدایت کی کہ عرس کے موقعے سیکورٹی کے انتہائی غیر معمولی انتظامات کیے جائیں۔ملک کے مختلف علاقوں اور دنیا بھر سے عرس کی تقریبات میں شرکت کیلیے آنے والے زائرین کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ اسحاق ڈار ۔عرس میں شرکت کرنے والی خواتین زائرین کیلیے مزار حضرت بری امامؒ کمپلیکس میں خصوصی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت۔ تقریبات کے دوران زائرین کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے۔ اسحاق ڈار۔اجلاس میں کمیٹی ارکان خادم درگاہ بری امام راجہ سرفراز اکرم، سہیل اقبال بھٹی، گوہر زاہد ملک ،محسن رضا نقوی اور انعام ربانی نے شرکت کی۔اجلاس میں چیف کمشنر اسلام آباد، چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندواھا،ڈپٹی کمشنرعرفان میمن،وزارت داخلہ اوردیگرحکام نے بھی شرکت کی
Read Next
3 ہفتے ago
انجینئر رائے شہباز ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹاؤن شپ میں محفل میلاد مصطفٰی کا انعقاد
3 ہفتے ago
سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ کی خوشی میں انجمن تاجران ٹاؤن شپ کی طرف سے بڑی تقریب
3 ہفتے ago
رائے شہباز ٹرسٹ کے زیر انتظام گرین ٹاؤن میں روح پرور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام
اگست 13, 2026
ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام اور نمل لاہور کے اشتراک سے یوم آزادی اور مکہ دفاعی معاہدے کی تقریب
اگست 1, 2026
*چودھری رحمت علی ہسپتال کے نئے چلڈرن وارڈ کا افتتاح*
Related Articles
یوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام پاکستان اور قازقستان کے ثقافتی، تعلیمی اور سیاحتی تعلقات پرتقریب
جون 4, 2026
ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام پاکستان،کرغستان ثقافتی ،تعلیمی اور سیاحتی تعلقات کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد
جون 3, 2026



