میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہید عبداللہ مراد کی 22 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید عبداللہ مراد سندھ کی سیاست کے اُن باوقار اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار رہنماؤں میں شامل تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوام کی بہتری، جمہوری اقدار کے فروغ اور صوبے کی ترقی کے لیے وقف کر رکھی تھی، انہوں نے کہا کہ شہید عبداللہ مراد نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا اور اپنی سیاسی جدوجہد کو لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کیا، وہ دلیر، بااصول اور عوام کے ساتھ گہرا تعلق رکھنے والے رہنما تھے جنہوں نے اپنی سادہ طرزِ سیاست کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی،میئر کراچی نے کہا کہ شہید عبداللہ مراد نہ صرف ایک مدبر سیاستدان تھے بلکہ اعلیٰ اخلاق اور مضبوط کردار کے مالک بھی تھے، ان کی سیاسی خدمات اور جدوجہد سندھ کی عوامی سیاست میں نمایاں حیثیت رکھتی ہیں،انہوں نے کہا کہ شہید عبداللہ مراد کی خدمات اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور ان کا نام سندھ کی سیاسی تاریخ میں احترام اور قدر کی نگاہ سے لیا جاتا رہے گا۔
Read Next
3 گھنٹے ago
باغ کراچی میں پانچ ایکڑ پر ”لنگز آف کراچی“ اربن فاریسٹ کا افتتاح، 4500 سے زائد مقامی درخت لگائے گئے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
1 دن ago
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے کے ایم سی کے ترقیاتی اور اراضی ریکارڈ تک عوام کو آن لائن رسائی فراہم کرنے اور ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کا اعلان
2 دن ago
میئر آفس میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تحقیقات کے بعد تفصیلات سامنے لائی جائیں گی۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
3 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا اسپنسر آئی اسپتال کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ، مریضوں سے ملاقات
5 دن ago
ضلع ملیر حسن پنہو گوٹھ میں اقلیتوں کیلئے 100 گھروں کی تقسیم، سولر سسٹم،200 سلائی مشینیں اور آر او پلانٹ منصوبے کا افتتاح
Related Articles
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایمپریس مارکیٹ میں ”کتابوں کا جہاں“ کے عنوان سے کتب میلے کا افتتاح کردیا
5 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں ڈوئل کیرج وے کی بہتری کے منصوبے کا افتتاح کردیا
1 ہفتہ ago
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے 36 کروڑ کی لاگت سے گرومندر سے تین ہٹی تک جہانگیر روڈ کی بہتری و بحالی منصوبے کا افتتاح کردیا
1 ہفتہ ago



