خیبرپختونخوا کے مقامی حکومتوں کے مدت توسعی معاملہ پر صوبائی حکومت کیطرف سے قائم کمیٹی کا اجلاس 10 مارچ طلب

خصوصی دعوت پر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا ممبران بھی اجلاس میں شریک ہونگے جن میں

لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے صدر مئیر مردان حمایت اللہ مایار، ایسوسی ایشن ترجمان تحصیل چئیرمین سرائے نورنگ لکی مروت عزیز اللہ خان مروت، ایگزیکٹو ممبر ایسوسی ایشن تحصیل چئیرمین حسن خیل حفیظ الرحمن، کوارڈنیبٹر لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا انتظار خلیل شرکت کرینگے۔

جواب دیں

Back to top button