*روڈاانتظامیہ کا نادہندگان کیخلاف آپریشن، متعدد کارخانے سیل*

آپریشن شعبہ انفورسٹمنٹ، بلڈنگ کنٹرول افسران کی زیر نگرانی واٹر لینڈ روڈ سگیاں میں ہوا۔روڈا ٹیم نےکمرشل واجبات کی عدم ادائیگی پر ندیم پرنٹنگ پریس، سوفٹ شوز فیکڑی سر بمہر کر دی ۔

دوران آپریشن سرکاری فرائض میں رکاوٹ پر چند شرپسندوں کیخلاف قانونی کارروائی، مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔روڈا انتظامیہ کے مطابق راوی شہر میں عالمی معیار کا انفراسٹرکچر چاہتے، پراپرٹی مالکان بروقت ٹیکس ادائیگیاں یقینی بنائیں۔

جواب دیں

Back to top button