چیف آفیسر ایم سی ایل علی عباس بخاری کا مون سون ایمرجنسی کیمپس کا دورہ

شہر میں تیز بارش! ایڈمنسٹریٹر لاہور رافعہ حیدر کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ لاہور کے ایمرجنسی کیمپس فعال، چیف آفیسر علی عباس بخاری کا کاہنہ نومیں قائم مون سون ایمرجنسی کیمپ کا دورہِ۔فیلڈ سٹاف کو نکاسی آب کے حوالے سے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ عوامی شکایات کے حل کے لئےفوری اقدامات کیے جارہے ہیں۔ تمام مون سون کیمپس میں ڈی واٹرنگ سیٹ فنکشنل ہے۔بلدیہ عظمیٰ اور واسا کی ٹیمیں شہر میں نکاس آپریشن میں مصروف عمل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button