سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے ذیشان گوندل ڈی ایم ڈی واسا ملتان کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔انھیں ڈائریکٹوریٹ جنرل واسا پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔حفیظ اللہ لغاری ڈی ایم ڈی واسا مظفر گڑھ کا تبادلہ کر کے انھیں ڈی ایم ڈی واسا ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
2 دن ago
*پنجاب کے 20 اضلاع میں 6,500 ایکڑ گرین ایریاز کی بحالی و بہتری کا منصوبہ*
2 دن ago
*پنجاب بھر کے واسا ڈسپوزل اسٹیشنز کے عملے کے لیے فائر سیفٹی ٹریننگ لازمی قرار*
3 دن ago
ایم ڈی واسا غفران احمد کی قیادت میں واسا لاہور کو عالمی سطح پر بین الاقوامی تربیتی ادارے کا اعزاز حاصل
3 دن ago
RUDA Conducts Balloting for 20-Kanal Hospital Plot in Chaharbagh Phase-I
3 دن ago






