چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت اجلاس میں تمام ڈویژنل کمشنرز کو انفورسمنٹ کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ پرائیویٹ ہاؤسنگ اسکیموں سے سروسز ٹیکس کولیکشن کی مہم بھی تیز کردی گئی۔ راولپنڈی اور لاہور کی معروف سوسائٹیز سے سروسز کی مد میں ٹیکسز کی بھاری وصولی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ہاؤسنگ سیکٹر میں سروسز فراہم کرنیوالے کمپنیوں کے ریکارڈ کی چھان بین جلد مکمل کی جائے۔ سروسز پر عائد ٹیکسز کی کٹوتی کے باوجود شفاف ادائیگی نہ کرنیوالے عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے۔ پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز سروسز کی مد میں ماہانہ بھاری فیسیں وصول کرتی ہیں۔ چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا نے واضح کیا کہ ماہانہ ٹیکس ادائیگی میں جعلسازی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تمام انفورسمنٹ افسران ٹیکس پیئرز کے گوشواروں کی تکنیکی پہلوؤں سے جانچ پڑتال یقینی بنائیں۔
Read Next
3 دن ago
*ٹیکس ادائیگی میں جعلسازی اور ڈیفالٹرز کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیوں میں تیزی کا فیصلہ*
1 ہفتہ ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی،لاہور کے 31 انفورسمنٹ افسران کے تبادلے*
2 ہفتے ago
*پہلی بار مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 54 اعشاریہ 8 ارب روپے اکٹھے کر لیے گئے۔ ترجمان پی آر اے*
2 ہفتے ago
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات*
3 ہفتے ago
*ماہانہ ٹیکس ریٹرنز میں جعلسازی کرنیوالے ٹیکس دہندگان کے گرد شکنجہ سخت کرنے کی تیاریاں*
Related Articles
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندگان کی ملاقات
4 ہفتے ago
*پنجاب کے ریسٹورنٹس،ہوٹلز میں کچن آرڈر،غیر ادا شدہ، پری یا عارضی بل جاری کرنا ممنوع ہوگا۔*
4 ہفتے ago




