ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ریلوے اسٹیشن اور مصری شاہ کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے اربن ریجنریشن کے تحت مصری شاہ اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے مصری شاہ میں کچا رحیم روڈ اور عزیز روڈ کا بھی دورہ کیا۔چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔املاک کے فساڈ کی اپ گریڈیشن اور فٹ پاتھ پر کام کیا جا رہا ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصری شاہ کے اطراف بھی ریلوے اسٹیشن کی طرز پر ترقیاتی کام جاری ہے۔مصری شاہ کے اطراف اربن ریجنریشن کے تحت کام کیے جا رہے ہیں۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ریلوے اسٹیشن کی پارکنگ ایریا پر جاری کام جلد مکمل کرنے اور ریلوے وال کی بیوٹیفکیشن، فلائی اوور کے نیچے بیوٹیفکیشن کے کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے پارکنگ ایریا میں سیٹینگ اور گرینری کے کاموں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر کنٹریکٹر، ایل ڈی اے اور نیسپاک کے افسران موجود تھے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت انجینئرنگ ونگ کا اجلاس،ترقیاتی منصوبوں پر جاری کاموں کا جائزہ*
4 دن ago
طاہر فاروق کا فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ،عبد الستار ایدھی انڈر پاس اور فیروز پور روڈ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
1 ہفتہ ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
Related Articles
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
1 ہفتہ ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
2 ہفتے ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
2 ہفتے ago



