پنجاب کے تمام اضلاع میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اور (فنانس اینڈ پلاننگ) عہدوں کا نام تبدیل کردیا گیاہے۔اس سلسلہ میں چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کا نام تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز) رکھ دیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) کا نام تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (سوشل سروسز) رکھ دیا گیا ہے
Read Next
7 گھنٹے ago
*دیہی علاقوں میں واقع مریم نوازہسپتالوں میں 78لاکھ24ہزار سے زائد مریضوں کا علاج*
7 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
1 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے کلینک آن ویل پراجیکٹ نے تاریخ رقم کردی*
1 دن ago
پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں میں تعینات گریڈ 11 کے 62 جونیئر کلرکوں کی گریڈ 14 میں سنئیر کلرک کے عہدہ پر ترقی
2 دن ago






